ایکنا تھران- اتراکھنڈ میں عدالتی حکم پر مسلمان گھرانے مسمار کرنے پر شدید اعتراض میں مسلمانوں نے تجدید نظر کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513502 تاریخ اشاعت : 2023/01/02
اتر پردیش کے پریاگراج، سابقہ الہٰ آباد میں شہری انتظامیہ نے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے کارکن جاوید محمد کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کرنا شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512049 تاریخ اشاعت : 2022/06/12
مجلس علمائے ہند:
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور اقلیتوں کے حقوق کی پامالی پر مجلس علمائے ہند کے اراکین نے اظہار تشویش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے فرقہ پرستوں اور اقلیت مخالف تحریکات پر سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 3511690 تاریخ اشاعت : 2022/04/16